Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تھوڑا شکوہ، شکایت، گلا کریں.

By: Maria Riaz

شکوہ شکایت گلد کریں
نہیں ہے کچھ درمیاں تو ملا کریں

کبھی پہلے نہ ہم سے اس طرح محبت ہوئی
یاد میں اب ہماری جلا کریں

عمر گذر گئی، جناب اب جدا ہو چلے
کچھ تو ہمارے ساتھ برا یا بھلا کریں

گلاب کی طرح خوبصورت آپ ہی تو ہیں
گلاب بن کر صدا میرے دل میں کھلا کریں

حسن بے مثال آپ کو رب نے دیا آپ کو چاہیے
کوئی چاھے یا نہ چاھے ہمارے لیے سجا کریں

درد ہی دیں.... کچھ تو عطا کریں
اب کچھ تو ہماری عاشقی کا صلا کریں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore