By: M.ASGHAR MIRPURI
آج شام جب وہ مجھ سےملنےآئیں گے
آسماں پہ سارے ستارےجگمگائیں گے
ان کی جدائی میں ہمیں جو زخم ملے
وہ ہم انہیں ایک ایک کرکےدکھائیں گے
دنیا میں جس کی کوئی مثال نا مل سکے
کچھ اس طرح سےاپنا چمن سجائیں گے
اس مبارک گھڑی جب وہ میرےگھر آئیں گے
خوشی کےمارےمیرےآنسو نارکنے پائیں گے
اپنےچہرےسے جب وہ نقاب ہٹاہیں گئےاصغر
میری جانب پیار سےدیکھ کر وہ مسکرائیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?