By: Gulshad Lasi
نمازوں میں تو غفلت کرتے ہو
کہتے ہو رب سے محبت کرتے ہو
جنت کی تمنا ہے تیرے دل میں
لیکن دنیا کی تم حسرت کرتے ہو
حکم رب سے منہ پھیرے بیٹھے ہو
کیسے پھر پوری یہ سنت کرتے ہو
بڑوں کی تم سے نہ عزت ہو پائی
چھوٹوں سے تم تو نفرت کرتے ہو
اچھائی کو فرصت کم پڑتی ہے
برائی تم تو ہر قیمت کرتے ہو
نہیں اب ڈر کوئی تیرے دل میں
نفس کی پوری حاجت کرتے ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?