By: muskan
سنو! اک کام کرنا
چاند سے کچھ مٹی لینا
اُس سے تم پیار کے دو مجسمے بنانا
اک تم جیسا
اک مجھ جیسا
پھر اُن کو تم توڑ دینا
پھر ان سے دو اور مجسمے بنانا
اک تم جیسا
اک مجھ جیسا
تاکہ
تم میں کچھ کچھ میں رہ جاؤں
اور مجھ میں کچھ کچھ تم رہ جاؤ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?