By: saiyaan_sham
دل ڈھونڈ رہا ہے
کوئی رہبر ایسا کہ ناز کرے
ہر کوئی پاکستان پر
پھر اک بار یاد آجاے
قائدملت کی
جن کی روح بھی تڑپ اثھی تھی
اس پاک سر زمیں کے لیے
اپنے ہر اک ہم وطن کے
ہر دکھ پر اشکبار تھی
ان کی آنکھیں
آج دعا گو ہوں میں بھی
بے چین ہوں میں بھی
سوچ میں ہوں
کہ
کاش ہو کوئی رہبر ایسا۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
میرے وطن کو ملے نیک محافظ میرا ہر ہم وطن بن جائے میرے قائد کی سوچ کا صرف ایک عکس ۔
تبد یلی لفظوں میں نہیں عقل و شعور میں رونما ہو گئ تو ہماری آنے والی نسلیں ایک پاک سر زمیں میں سانس لییں گی۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?