By: kanwal naveed
بچھڑ کر ایک دوسرے سے
کبھی مضطرب تھے گھر گئے
کوئی یاد بھی نہیں اب کیوں
شاہد کہ زخم ہیں بھر گئے
ٹھنڈی ٹھنڈی رات اور
رات ہے طو یل سی
ان گنت الفاظ میں
بات ہے قلیل سی
بے سبب دل میں ہیں
جو دل سے گئے نہیں
دل میں گھر کر گئے
آنسو جو بہے نہیں
کیوں ملے ہم بے سبب
چاہ نہیں تھا یہ اب
کچھ بس نہیں ہے دل کا
کون اس میں آئے کب
ہم تم اس لفٹ میں
اجنبی سے گزر گئے
کچھ غرض نہیں اس سے
کہاں تھے کنولؔ کدھر گئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?