By: M.ASGHAR MIRPURI
تیرا ساتھ چھوڑوں گا نہ ڈر کر
اب تو یہ ساتھ چھوٹے گا مرکر
میرے بارےتوزیادہ سوچانہ کر
خود ہی سمٹ جاؤں گابکھرکر
تو مجھے اپنے سامنے پائے گی
اپنےتیر کانشانہ تو جدھر کر
انسان سچاعاشق بن جاتا ہے
عشق کی ہر منزل سےگزر کر
میں خوشیوں کےنگرچلاہوں
جلد لوٹ آؤں گاجھولی بھرکر
تیرےساتھ میں بھی رو نہ پڑوں
میرےسامنےآنکھوں کونہ تر کر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?