By: GHAZANFAR ABBAS
میں حقیر تھا میں حقیر ہوں
میں تیری ذات کا فقیر ہوں
مجھے بھی عطا کر اپنی چاھتیں
میں کھو جاؤں بس تیری ذات میں
میں سو جاؤں تو تیری یاد میں
میں اٹھوں تو تیری ہی آس میں
توں قبول کر میرا حوصلہ میرے راہنما
میں مر مٹوں تو تیری ذات میں میرے راہنما
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?