By: hamid raza khan
گر پھرشروع کردی بھارت نےحصول اسلحہ کی دوڑ
پھر ہم لوگ کیا دیکھیں گے تماشہ بس بن کے تماشائی
اور گرجاری رہی یوں ہی اقوام عالم کی بھی خاموشی
پھر اس ضمن میں خرچ کریں گے ہم بھی سب توانائی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?