By: m.asghar mirpuri
ہماری بھی کسی دل تک رسائی ہوئی تھی
خوش تھے کہ کسی سے آشنائی ہوئی تھی
چھوٹی چھوٹی باتوں سے فاصلےبڑھتےگے
کچھ یوں ہمارے درمیاں جدائی ہوئی تھی
جس نے ساتھ نبھانے کی قسمیں کھاہیں تھیں
وہ دنیا کی باتوں میں آ کر پرائی ہوئی تھی
پیارمیں ملن کہ ساتھ جدائی بھی ہوتی ہے
یہ بات پہلےہی دل کو سمجھائی ہوئی تھی
تھوڑے آنسو تھوڑے غم کچھ ٹوٹے سپنے
یہی اس کہ پیار میں کمائی ہوئی تھی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?