By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن والی شاعری پہ نظرثانی کرتے جانا
گر وقت ہو تو دوسری غزلیں بھی پڑھتےجانا
میری ہمسائی کی پریم کہانی پڑھ کرگررونا آئے
دل کھول کرکہانی کےلکھاری کو داد دیتےجانا
پرانےعاشقوں کی کہانیاں توآپ نےپڑی ہوں گی
آج اصغر کی محبت بھری کہانی بھی پڑھتےجانا
دو ماہ قبل اک ہمسائی میرے پڑوس میں آئی تھی
ابھی توابتدائےعشق ہےانجام کیاہو گا دیکھتےجانا
جس نے کتا پالا ہوایسی ہمسائی سےمحبت نہ کرنا
آپ سب دوستوں سے اتنی سی عرض ہےسنتے جانا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?