By: m.asghar mirpuri
میری محبت کا آپ کر لو یقین جی
معاملہ ہوتا جا رہا ہے بڑا سنگین جی
میرا مزاج ہے تھوڑا رنگین جی
مگر شاعری ہے بڑی نمکین جی
ساری دنیا گھوم کر دیکھ لی ہے
آپ جیسا دیکھا نہیں کوئی حسین جی
جب کبھی رومانٹک موڈمیں ہوتاہوں
پھر شاعری کرتا ہوں بہترین جی
میرے بارےکوئی رائےقائم کرنےسےقبل
اچھی طرح کر لینا چھان بین جی
آپ کی پیاری پیاری باتیں سن کر
میرے دل کو ملتی ہے تسکین جی
جب آپ مجھ سے خفا ہوتی ہیں
میں ہو جاتا ہوں بڑا غمگین جی
میری بہکی بہکی باتوں پہ نہ جانا
میں بندہ ہوں بڑا ذہین جی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?