By: سیدhammad razaنقوی
احساس کے خیموں مے کچھ عجب سا منظر تھا
کچھ یاس پڑے تھے بے پردہ اور ہاتھ مے ذر تھا
ایک جیسے تھے عیب و ہنر
ایک جیسے تھے شکل و گھر
بس جینے مے فرق تھا
معزن بولا تو آنکھ کھلی دیکھا فجر تھا
فرض سے نگاہ چرا کے باتل مے مگھن تھا
اس حال مے کیا حال ہو گا
کسی کے رونے کا نہ دل پہ اثر تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?