By: JAN-E-WASHMA
مدتوں زندگی گزاری تمارے ساتھہ
کتنے غم اٹھائے ھے تمارے ساتھہ
پھر بھی ھم تیرے نہ ھو سکے
اب ھمیں جانے کی اجازت دے
اپنی راہ پر جانے دے
یہ زندگی کے سلسلے ھیں
اک ھمارے جانے سے
تیری زندگی کے سفر میں کوئی اثر نہیں
چار دن بتانے میں محبت نہیں
اب یہ زندگی میں قیام آگے جانے دے
پھر کبھی نہیں لوٹے گے
اب ھمیں جانے دے
اب اجازت دے مجھے
مجھے اب جانے دے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?