By: JAAN-E-WASHMA
وہ راستے سے پلٹ گیا
مجھے یوں اکیلے چھوڑ گیا
دیکھا کے خود وہ پیار کا راستہ
پھر وہ کیوں پلٹ گیا
مجھے اس طرح سے چھوڑ گیا
اسے جاتے دیکھکر میں اس طرح سے گر گئی
وہ مجھے اس طرح اکیلا چھوڑ گیا
اسے جاتے دیکھکر میں تڑپ گئی
وہ مجھے اکیلا چھوڑ گیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?