By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن کےناز اٹھاؤں اتنی خوائش کرتا ہوں
اسےمجھ سےکتنا پیارہےیہ نہ پیمائش کرتاہوں
ساس سےچوری کبھی نظرکاتیرپھینک دیتی ہے
میںبھلا کب ایسی باتوں کی نمائش کرتا ہوں
پڑوسن کی ساس سےمیں کبھی کچھ نہیں مانگتا
آپ کی نظروں نےسمجھاگانےکی فرمائش کرتاہوں
میں یہ شہر چھوڑ کرشائد کہیں دور چلا گیا ہوتا
ہمسائی کی ساس کی خاطریہاں رہائش کرتاہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?