By: M.ASGHAR MIRPURI
میرےتعاقب میں صدمات بڑے ہیں
میرےسرلگےالزامات بڑے ہیں
میرےد ل میں ہررنگ کہ پھول ہیں
آ کے دیکھو یہاں باغات بڑےہیں
تم اپنی دولت اپنےپاس ہی رکھو
شاعرکہ لیےقلم دوات بڑے ہیں
وہ آئے گی تو پوچھوں گا کبھی
میرےذہن میں سوالات بڑےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?