Bazm e Urdu - The urdu poetry app

شاید ا پنے فیصلے پے پچھتا ر ہی تھی

By: NEHAL GILL

دیدار کو ترسی آ نکھ اُس کی بہہ ر ہی تھی
جیسے وہ رو رو کے مجھ سے کچھ کہہ رہی تھی

اپنی قسم دے کے دور جانے کو کہا اُس نے
شاید ا پنے فیصلے پے پچھتا ر ہی تھی

اُس کی آنکھو ں میں جیسے کوئی گہری بات ہو
لال آنکھوں میں جیسے کوئی جاگی رات ہو

سسکتے ہونٹو ں پے جیسے کو ئی فریاد ہو
غمگین دل میں جیسے کسی کی یاد ہو

اپنی زندگی میں نہا ل نے اُس کا ایسا حال نہ دیکھا
خاموش ہونٹوں سے جیسے ہو چیخ کے بلا رہی تھی

اپنی قسم دے کے دور جانے کو کہا اُس نے
شاید ا پنے فیصلے پے پچھتا ر ہی تھی


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore