By: Haji M.Nooruddin Ansari
٦٣ سالہ ترقی کا گراف
نہ چینی نہ آٹا نہ بجلی نہ پانی
ہے اپنی حکومت عوامی عوامی
ملے گا مکاں اور روٹی و کپڑا
سبھی وعدے ہیں یہ زبانی زبانی
جلوس اور جلسے یہ ہڑتالیں صاحب
سبھی چالیں ہیں اب پرانی پرانی
کرو ضبط اپنی طبیعت پہ تم بھی
پکارو نہ ہر دم گرانی گرانی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?