By: M.ASGHAR MIRPURI
کیا ہوا جو تم نے ہمہیں ٹھکرایا
اسکی مہربانی جس نےمجھےاپنا یا
آپ نے ساری خوشیاں چھین لیں
ہمسائی نےمجھےغموں سےبچا یا
اب تمہیں میرےمستقبل سے کیا
تم نےکیوں اپنا فیصلہ نہیں سنا یا
میری ہمسائی کو تنگ کرنا چھوڑ دو
خبردار جو میری پڑوسن کو ستایا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?