By: syed hammad raza naqvi
واقف شامل ہر حال رہتے ہیں
سفیر محبت اکثر کنگال رہتے ہیں
ہماتن کی خوائش نے بے وطن کیا
ہیں کم مراثم جو بہال رہتے ہیں
ہے تنگ دستی ان کا پیشہ پیش نماز دل
ورنہ ادب کی بستی مے ہزار اقبال رہتے ہیں
کیسا عجب مقتل ہے سوچ کا رضا
پاس رے کر بھی دل کو سوال رہتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?