By: NEHAL INAYAT GILL
عید ! مجھے ترا انتظار ہے
وعدہ کیا ہے اُس نے
اِس عید پہ آنے کا
مجھے سینے سے لگانے کا
میری زندگی سجانے کا
میرا ہر درد مٹانے کا
ساتھ اپنے لے جانے کا
مجھے دلہن اب بنانے کا
عید ! مجھے ترا انتظار ہے۔۔۔۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?