By: UA
جیسا سورج کل نکلا تھا ویسا نکلا آج ہے
صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغآز ہے
وہی زندگی ہے وہی معمولات ہیں
وہی زمہ داریاں ہیں وہی کارِ اوقات ہیں
جیسا سورج کل نکلا تھا ویسا نکلا آج ہے
صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغآز ہے
نئے سال کی آمد اس دعا کے ساتھ سب کو مبارک ہو کہ یہ نیا سال سب کے لئے امن خوشحالی بہتری و برکتیں لے کر آئے آمین
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?