Bazm e Urdu - The urdu poetry app

سال بھر دوریوں میں گزرا ہے

By: وشمہ خان وشمہ

سال بھر دوریوں میں گزرا ہے
وقت مجبوریوں میں گزرا ہے

ہم اسے چاہتے رہے دل سے
وہ جو مغروریوں سے گزرا ہے

ہم تو رسوا ہوئے مگر اس کا
وقت مشہوریوں میں گزرا ہے

عشق تو خود نما رہا لیکن
حسن مجبوریوں میں گزرا ہے

وشمہ گزری قیامتوں سے مگر
وہ تو مسرور یوں میں گزرا ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore