By: امر علوی
جب لوگ کسی پر ہنستے ہیں
دل پر زخم تو لگتے ہیں
دوست نے جب سے بولا بھائی
دل کو لاحق خدشے ہیں
ماں کے لقمے گننے والے
اک لقمے کو ترستے ہیں
میرے شہر کے لوگ تو ٹیڑھے
سیدھے سادھے رستے ہیں
اس نے مجھ کو خط کِیا لکھا
سارے مجھ سے جلتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?