By: M.ASGHAR MIRPURI
آج ہم سے کیوں خفا میرے حضور ہو
کوئی شکایت ہے یا عادت سےمجبورہو
خیالوں میں تم میرے پاس ہوتے ہو
مگر حقیقت میں مجھ سےبہت دورہو
تمہارےپیار میں ہم ہوئے رسوا
میرےپیارکی بدولت تم مشہورہو
اب تم سے ربط نہ سہی تو کیا
میرےدل کاتم پھربھی سرورہو
سنا ہے مجھے کھوکرپچھتارہےہو
اب اصغر کی طرح تم بھی رنجور ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?