By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن سے خود کو بچانا ہو گا
ورنہ دنیا سے مجھےجانا ہو گا
ابھی تو صرف ساس بہو ملی ہیں
کیاہوگاجو دیوانہ پورا گھراناہو گا
اگراس قبیلےسےرہائی چاہتےہو
ساس کو بہو کےخلاف بہکاناہو گا
جو ساس ہوشیاری دکھانےلگے
اسے چنےکہ جھاڑپہ چڑھاناہو گا
اگردونوں میرےپیچھےپڑی رہیں
پھر مجھےیہ شہرچھوڑجاناہو گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?