By: azharm
کبھی دیکھی ہے کیا تُم نے
ٹپکتی بوند پانی کی
کسی پتھر زمیں پر بھی
فقط گر کے تواتر سے
زمیں میں چھید کرتی ہے
اُسی اک بوند کی مانند
میں ٹپکوں گا تواتر سے
تمہارے سنگ سے دل میں
کبھی تو چھید کر دوں گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?