By: Satti
دیکھو کہاں ہے آٹا دیکھو کہاں ہے آٹا
روٹی میسر نہں کہاں سے کھائیں پراٹھا
نہ جلتا ہے چولہا نہ توے کی آواز
چھائی ہے خاموشی ہر طرف ہے سناٹا
پورے محلے میں پھیل جاتی ہے خوشبو
ایک کلو بھی اگر کوئی لے کر کے آٹا
نہ بلاتا دوستوں کو اور نہ ہی مہمان
رات کے اندھیرے میں چھپ چھپ کے پکاتا
بیوی کا جو آ گیا بھائی تو کیا خاک کھاتا
اسے کھلاتا یا خود کھاتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?