Bazm e Urdu - The urdu poetry app

یہ عشق کوئی خطا لگے ہمیں

By: Jamil Hashmi

یہ عشق کوئی خطا لگے ہمیں
بیتے دنوں کی سزا لگے ہمیں

رہتا ہےدل میں وہ اسطرح
جیسے دل کی دوا لگے ہمیں

اس کی گلی میں چل کر دیکھیں
شاید ٹھنڈی ہوا لگے ہمیں

دیکھ کر پہچان لیں گے اسے
کاش وہ با وفا لگے ہمیں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore