By: نعمان صدیقی
سلاخوں کے پیچھے کر دیا، یہ تیرا کمال ہے
رسوا ہوئ عوام تو ہوتی رہے تمام ، پھر کیا
ووٹ ملے تم کو بہت خوب، یہ تیرا جمال ہے
مہنگی ہوئیں اجناس ، ستیا ناس کام ، پھر کیا
کس نے ڈالے ووٹ خاموشی سے نوٹ ، حلال ہے
ہوتے رہیں حکام ، نا کام ، پیو جام ، پھر کیا
یہ ملک خداداد ، روحانی امداد، نا کوئ ملال ہے
کیوں ہو پریشان اے نعمان کرو کام ، پھر کیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?