By: M Masood
یہ آج زندگی مجھے کس مقام پر لے آئ ہے
جدھر بھی دیکھتا ہوں دیکھتی تنہائی ہے
ایک تجھےخوش دیکھ خوش ہوا ہے دل میرا
دُوسری طرف رُولاتی مجھےتیری جدائی ہے
چاہنے سے کبھی کچھ نہیں ملتا جدائی میں
شکریہ تیرا جو تو نےسیکھ مجھے سیکھائ ہے
دیکھاوے کی ہنسی کب تک ہنسے گا مسعود
تیری آنکھوں میں چھلکتی اُس کی بے وفائ ہے
یہ آج زندگی مجھے کس مقام پر لے آئ ہے
جدھر بھی دیکھتا ہوں دیکھتی تنہائی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?