By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن کےہاتھ کا کھانا لذیز بہت ہے
اسی لیےوہ میرےدل کو عزیز بہت ہے
ہم جانتے ہیں یہ مہنگائی کا زمانہ ہے
پورے گھر کےلیےایک کنیزبہت ہے
پڑوسن کی ہر بات کڑوی ہوتی ہے
شہد سے وہ کرتی پرہیز بہت ہے
پڑوسن کہ دل میں کچھ نہیں چاہیے
تاش کھییلنےکہ لیےایک میز بہت ہے
وہ اس سےآری کا بھی کام لیتی ہے
کہتےہیں اس کی زباں تیز بہت ہے
اپنی کہانی کسی کمزوردل کو نہیں سناتا
میری پڑوسن کی کہانی خون ریز بہت ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?