By: Hafeez Javed
گو کہ تم میری نظموں کی صرف اک قاری ہو
اور شاید میری نظمیں پڑھتی بھی ساری ہو
میں نے جنون عشق کو ہے نام دیا
رُکا جب کبھی، تو تم نے چلنے کا پیغام دیا
میں نہ شاعر، نہ کمال میری شاعری میں
تبصرے تمھارے بھرتے ہیں جان شاعری میں
میری نظموں سے تیری چاہت کو میرا سلام
دیتے رہنا اپنے تبصروں سے، یونہی پیغام
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?