By: anam
میں اجڑی میرا دل اجڑا
میری اجڑ گئی ساری دنیا
محبت کے اس جنگل میں
میری لٹ گئیں ساری خوشیاں
کیتنے ہی خواب سجائے ہوئے تھی
خود کو دلہن بنائے ہوئے تھی
جانے والا تو مجھے چھوڑ کر چلا گیا
میرے حال پر ہستی ہیں میری سکھیاں
کس کو اپنا حال دل سناؤں میں
کس کو اپنا اجڑا گلستاں دکھاؤں میں
بڑی الجھ سی گئی ہی ہوں میں
جب سے بکھر گیا میرے دل کا جہاں
جب انتظار کرتے کرتے تھک جاتی ہوں
ماں کی آغوش میں سر رکھ کر رو لیتی ہوں
مجھ سے میری بے چینی کی وجہ پوچھتی ہے
جب میرے چہرے پر اداسی دیکھتی ہے میری ماں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?