Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ہم بھی کشمکش میں ہیں---وہ بھی کشمکش میں ہیں

By: UA

ہم بھی کشمکش میں ہیں
وہ بھی کشمکش میں ہیں
میرا ہے مگر میرا ہو نہیں پاتا
جدا ہونا بھی چاہتا ہے
مگر جدا ہو نہیں پاتا
اس کی بھی مجبوریاں ہیں
میری بھی مجبوریاں ہیں
جنہیں کہنا بھی مشکل ہے
اور سہنا بھی مشکل ہے
ایک ہونا بھی مشکل ہے
اور کھونا بھی مشکل ہے
نہ آگے بڑھ پاتے ہیں
نہ کوئی فیصلہ کر پاتے ہیں
دونوں ہیں عجب گومگو میں ہیں
ہم بھی کشمکش میں ہیں
وہ بھی کشمکش میں ہیں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore