By: MUHAMMAD SARFRAZ CHISHTTI
میں پاکستان ہوں میں پاکستان ہوں
مجھے لوٹ لوٹ کر کھانے والے سارے چور لٹیرے ہیں
مجھے نوچ نوچ کر کھانے والے سارے چور لٹیرےہیں
مجھ سے حب الوطنی کا دعوی کرنے والے سب میرے غدارہیں
میں پاکستان ہوں میں پاکستان ہوں
مجھے ترقی سے ہمکنار کرنے کے سارے دعوے جھوٹے جھوٹےہیں
میرے وجود کے دشمن سارے ،یہ وزیر مشیر سارے
میری عزت و آبرو کےےیہ دشمن سارے
میں پاکستان ہوں میں پاکستان ہوں
میرے محافظوں کےیہ قاتل سارے سیاسی ہیں
میری بنیادوں کو کھوکھلا کرنے والے یہ سیاسی سارے ہیں
میں پاکستان ہوں میں پاکستان ہوں
مجھ سے غداری کرنے والے یہ پولیٹیشن سارے
مجھے خون میں نہلانے والے یہ پولیٹیشن سارے ہیں
میرےنظریات کے قاتل سارے یہ پولیٹشنز ہیں
دیکھ رہا ہوں مولا تیرے کسی بندے کو
جو آکے مجھے ان کے ظلم سے آزاد کرے
میں پاکستان ہوں میں پاکستان ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?