By: M.ASGHAR MIRPURI
میں نا چیز عالم ہوں نہ فاضل ہوں
بقول پڑوسن کے میں تو پاگل ہوں
ہمساہی کاعقیدہ درست نہ کرسکا
میں بھی اس کی طرح جاہل ہوں
پیروں سےمزید جنگ کرنہیں سکتا
ان کی مریدنیوں کہ ہاتھوں گھائل ہوں
پیروں کےآگے سر جھک نہیں سکتا
میں صرف الله کےدر کا سائل ہوں
گمراہ لوگوں کی زیادہ تعداددیکھ کر
حوصلہ نہیں ہارنا اس بات کاقائل ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?