By: M.ASGHAR MIRPURI
اصغرکو کتنا جلد بھلا دیا کسی نے
پانی پر نقش سمجھ کرمٹادیا کسی نے
میری وفاؤں کی کوئی قدر نا کی اس نے
میرے ارمانوں کا خون بہا دیا کسی نے
آج میں بھی اداس ہوں سمندر کی صورت
مجھ سےنا ملنےکا فیصلہ سنا دیاکسی نے
بچھڑا ہے تو کیوں روہیں اس کی جدائی میں
جو پیارآج چھن گیا وہ عطا کیا تھا کسی نے
زندگی بھر میرا حوصلہ بڑا بلند رہا ہے
آخری بار الوداع کہہ کر رلا دیا کسی نے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?