By: anam
معصوم آنکھوں کے سپنوں کو آنسوؤں کی سوگات دیتے ہیں لوگ
ساتھ تو چلتے نہیں راہوں میں کانٹے بھر دیتے ہیں لوگ
عجب سے نشے میں مست رہنے کی عادت ہے یہاں سب کو
کانچ شیشہ دل توڑ ٹکڑوں کو کر پیروں تلے مسل دیتے ہیں لوگ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?