By: Mohammed masood
زندگی میں کچھ کھویا اور کچھ پایا
لیکن تجھے کھونا نہیں چاہتا ماں
زندگی نے کبھی ہنسایا کبھی رولایا
لیکن تجھے رلانا نہیں چاہتا ماں
یاد آتی تیری بچپن کی وە لوری
اس لیے تیری گود کے سوا کہیں
اور کہیں سونا نہیں چاہتا ماں
لیکن تجھے کھونا نہیں چاہتا ماں
کتنا ڈھونڈا تھا تو نے بچپن میں
اب کیوں نہیں ڈونڈتی تو ماں
کیسے زندا رە پاوں گا تیرے بغیر
کبھی فرصت ملے مجھے یہ بتا ماں
کیا ہوں میں تیرے دل میں اب تک
دیکھ میرے دل کو چیر آپنے آپکو ماں
زندگی تو نے میری روشن کر دی
خود کس اندھیرے کھو گۂی تو ماں
کبھی تو کھلا مجھے آپنے ہاتھ کی روٹی
آج کل بھوک بہت لگتی ہے مجھے ماں
کہاں ہے تو ماں گلے لگا بےبس مسعود کو
نہ جانے کس کاش نکل جائے میری سانس ماں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?