Bazm e Urdu - The urdu poetry app

زہر

By: شفق

مارنے کے لیے زہر ضروری نہیں تھا
تم منہ موڑ لیتے ہم مر جاتے
پیار نہیں تھا تو کہ دیتے
ہم چار قدم پیچھے ہو جاتے
تیری عاشقی میں پہلے ہی برباد تھے
تیری نارضگی میں کون سا جی لیتے
تو ایک بار کہ تو دیتا جانے کو
تیری خواہش پر سر جھکاتے
دے کر ہمیں زہر اب پچھتاؤ گے
ہم جیسا عاشق نہ ڈھونڈ پاؤ گے
ملنے کو بے تاب رہتے تھے ہم تم سے
آب فراق میں ہمارے جل جل جاؤ گے
زہر دے کر ہمیں جو تم خوش تھے
آب روز تنہای میں ماتم مناؤ گے
مر گئے ہیں اگر ہم تو
چین سے تم بھی نہ جی پاؤ گے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore