Bazm e Urdu - The urdu poetry app

محبت شاعری کو جنم دیتی ہے

By: UA

میں شاعر نہیں ہوں لیکن
مجھ سے شاعری ہو جاتی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ
جو محبت کرتے ہیں
وہ شاعر ہو جاتے ہیں
میں محبت نہین کرتی
لیکن مجھے مھبت ہو جاتی ہے
میں نے کہپیں سنا ہے
یا۔شاید کہیں پڑھا ہے کہ
“محبت شاعری کو جنم دیتی ہے“
یا شاید کہیں پڑھا ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore