By: M.ASGHAR MIRPURI
کیا ہے جو وعدہ وفا کروں گا
زندگی بھر نہ تجھے خفاکروں گا
شکایت کا کبھی موقعہ نہ دوں گا
میں ایسے محبت کا حق اداکروں گا
گھر کی رانی بنا کہ رکھوں گاتجھے
میں کبھی نہ تجھے خفاکروں گا
اپنےساتھ رکھوں گاجان کی طرح
ایک پل نہ خود سےجداکروں گا
میرےپیارکوکبھی آزما کر دیکھنا
دنیا کی ہر شےتجھ پہ فدا کروں گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?