By: MARIA RIAZ
جس کی خاطر خود کو بدلا
آج وہ صنم خود بدل گیا
جس کی خاطر جفا کشی کی
آج وہ مجھے ہی رسوا کر گیا
جس کی خاطر محبت کی نماز پڑھنا سیکھی
آج وہ محجھے کافر کر گیا
جس کی خاطر خود کوسجنی کہلا وایا
آج وہ محجھے ہی بدنامی مبتلا کر گیا
جس کی خاطر عشق کی چادر اوڑھی
آج وہ مجھے ہی بے پردہ کر گیا
جس کی خاطر وفا کا پہاڑہ پڑھا
آج وہ محجھے ہی ان پڑھ کرگیا
جس کی خاطر زمانے سے لڑنا سیکھا
آج وہ محجھے ہی زمانے کے حوالے کر گیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?