By: JAAN-E-WASHMA
میں غریب میرا وہ بادشاہ ھے
میں معصوم ھوں وہ جانتا ھے
میں دکھی ہاری ھوں وہ جانتا ھے
الله جانے مجھہ سے کیا خطا ھوئی
مجھے جو محبت کی سزا ملی
میرا رب ہی مجھے جانتا ھے
وہ جان کے بھی کہتا ھے میں نہیں جانتا
میرا مولا سب جانتا ھے
نہ جانے یہ کونسی سزا ھے
میرا مالک جانتا ھے
اب میں کیا سوچتی ھوں
یہ میرا پروردگار جانتا ھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?