By: Nasir Ali
پوا کے پنچھی ہیں اور اڑنہ جانتے ہیں
بنا محبت کیے بھی جینا جانتے ہیں
وقت برباد ہم کیوں کریں اس پر
مقصد حیات کو جب پہچانتے ہیں
نہ شرت لازم ہے پیار کی اس جگ میں
دم آ خر کو کیوں کے مانتے ہیں
آج محبت کو کیا بنا دیا سب نے
ہے اصل عشق کیا جبکہ دیکھتے ہیں
آنکھ اپنی میں نہ ہو حیا کیوں اب
اپنے رب کو بھی جب کہ چاہتے ہیں
کوئی ناصر سے اور اب نہ پوچھے
عقل مند ہیں یہ خوب سوچتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?