By: Baqar Ali
تم بدل جاوگی ایک دن
پلٹ کر پھر ٰٰ آوگی ایک دن
زندگی کی تلاش میں تم بھٹکتی رھو گی دیکھنا
کوئ نہ ملے گا تو مجھے پاؤگی ایک دن
جن ہاتھوں کا لمس ناگوار تھا تمھیں کبھی
انھی بانہوں میں تم سماؤگی ایک دن
تم میرے ہاتھوں کی لکیروں میں بسی ہو
اپنی قسمت کو تم بھی آزماؤگی ایک دن
میری محبت کا یقیں آ ہی جاءےگا تمہیں
اپنے لب تم بھی ہلاؤگی ایک دن
تمہیں ڈر ہے سماج کی دیواروں کا
انہی دیواروں کو خود ڈھاؤگی ایک دن
روح تمھاری ازل سے ہی میری ہے
جسم سے بھی تم سیج سجاؤگی ایک دن
میری زندگی مصرع کی مانند ہے اب تک
اس مصرعے کو تم شیر بناؤگی ایک دن
خدا نے تمہیں میرے لیے ہی بنایا ہے
تم صرف باقر کی کہلاؤگی ایک دن
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?