Bazm e Urdu - The urdu poetry app

اس کے حصے میں پیار آیا

By: ayesh khan

یہاں ہر کوئی عجیب ہے
سب کا اپنا اپنا نصیب ہے
سب کی اپنی اپنی چاہتیں
تو اپنے اپنے رقیب ہیں
کسی کے حصے قرار آیا
کسی کے حصے پیار آیا
ملی نہ کسی کو جیت یہاں
ہار ہی مقدر کا عذاب ٹہرا
نہ ملی جب کسی کو الفت یہاں
تو سب کے حصے انکار آیا
وہ ملا تو ملے ہجوم سارے زمانے کے
لٹا کے ساری دولتیں
اپنے حصے ادھار آیا
عائش رہوں کیوں ان سے خفا
سب کچھ لکھا تقدیر کا ہے
میرے مقدر میں رتجگے اور
اس کے حصے میں پیار آیا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore