By: وشمہ خان وشمہ
مجھے معلوم ہے کہ۔تماری آنکھوں میں
بڑی شدت سے چھبتی ہوں
مریباتیں،مری سوچہیں،زمانے سے جدا ہیں
مجھے معلوم ہے کہ ۔میں
کبھی کچھ بھی نہیں تھی
اور اب بھی کچھ نہیں ہوں
میں اک سادہ صحفہ ہوں
ڈائری کا ورق ہوں شاہد
جس پر اک ادھوری داستاں کی ابتدا تحریر ہے لیکن
حوالہ اس پہ کوئی بھی نہیں
نہ عنواں ہے نہ ہی تحریر ہے کوئی
لکیریں ہیں ادھوری سی
لکیروں میں لہو کا رنگ ہے لیکن
جو کہتا ہے کہ شاہد میں بھی اک احساس ہوں دل کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?